+923004241341 [email protected]

زندگی میں پہلی مرتبہ فن عملیات وتعویذات کے بنیادی اصولوں پر لکھی گئی پہلی کتاب (علم الخدام) جو آج سے پہلے آج تک کسی بھی کتاب میں شائع نہیں ہوسکا اور اگر فن عملیات جس کا تعلق مخفی سائنس سے ہے ۔

$50 for a limited time only
*By purchasing you agree to the Terms & Conditions

کتاب کا تعارف

زندگی میں پہلی مرتبہ فن عملیات وتعویذات کے بنیادی اصولوں پر لکھی گئی پہلی کتاب (علم الخدام) جو اآج سے پہلے اآج تک کسی بھی کتاب میں شائع نہیں ہوسکا اور اگر فن عملیات جس کا تعلق مخفی سائنس سے ہے ۔ کوئی واقف نہیں ہے ۔ تو کسی کو کچھ فائدہ نہ ہوگا۔ مخفی سائنس کی بنیاد پر ہم سے ایسی غلطیاں ضرور ہوجاتی ہیں۔ جس کی بنیاد پر چلتے ہوئے عملیات و تعویذات و دیگر اس فن سے جڑی ہوئی تمام چیزیں اپنا اثر نہیں رکھتی اس کتاب کے مطالعہ سے ہر ایک غلطی کی اصلاح ہوگی۔ 

تعارف مصنف و مُوجدکُتَب

سید علی حسین شاہ 1975 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ابتدائی تعلیم ایک پرائیویٹ سکول سےحاصل کر کے پانچویں جماعت بورڈ کے امتحان میں فرسٹ پوزیشن حاصل کر کے بغیر کسی سفارش اور رعایت کے اپنی پوزیشن کے دم پر چھٹی کلاس سے پھر گورنمنٹ سنٹرل ماڈل سکول سمن آباد لاہور سے حاصل کی دوران تعلیم ہی روحانیت اور فن عملیات جو کہ وراثت میں ملا تھا۔ اسی روحانی علم میں اپنے آپ کو مصروف رکھا۔اور 1993 میں سب سے پہلی کتاب مفیض العملیات و تعویذات لکھی۔جس کو علم و عرفان پبلشرز اردو بازار والوں نے شائع کیا اس کے بعد اور بھی بہت سی کتب لکھی وہ کچھ اور اداروں نے بھی پبلش کی یکے بعد دیگرے 2005 میں کنز الحسین کتاب کی نظر ثانی کر کےاس کتابت و اشاعت والے سلسلے کو بند کر دیا ۔لیکن اس دوران 28 کتب لکھ کر چھوٹی سی عمر میں سب کو حیران بھی کیا ۔پھر عملی طور پر جو فیض پنجتن پاک ؑ وجود میں موجود تھا ۔ اس کی کھوج کی اور اللہ کے فضل و کرم سے کامیاب ہو کر آج 2018میں 29 ویں کتاب کا آغاز شروع کر دیا ہے

بچپن سے کر جوانی تک جو کچھ پڑھا لکھا اور اس کے علاوہ جو دیگر بے شمار فن عملیات سے لگائو رکھنے والوں کو دیکھا پرکھا یہ ایک بہت لمبی چوڑی کہانی ہے اس کو یو ٹیوب چینل پر تفصیل سے بیان کرینگے۔

Alishah